مذہب دیوبندیت دین اسلام میں وہ فتنہ ہے جو ہر باطل مذہب کو اپنے اندر سمیٹا ہوا ہے ۔ بظاہر تو اس فرقہ کے حاملین آپ کو بڑے توحید ۔ پرست نظر آئینگے مگر حقیقت بلکل اس کے برعکس ہےاگر آپ شیعت مرزئیت منکرین حدیث اور یہودیت کے لکٹریچر اور ان کی کتابوں کا مطالعہ کریں تو آپ پر یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جائے گی کہ دیوبند مذہب کہ اصل اساس کیا اور کہا سے ہے
یہی وجہ ہے دیوبند اپنے باطل عقائد و افکار کی وجہ سے سعودی عرب جیسے مقدس سرزمین پر اپنے دعوتی سرگرمیوں سے محروم ہے اور مملکۃ سعودی عرب میں مکمل دیوبندی لکٹریچر ان کی تقاریر ان کی کتابوں اور دعوت و تبلیخ پر سختی سے پابندی ہے
اس ویب سائیڈ کو بنانے کا مقصد لوگوں پر آشکار کرنا ہے کہ جس مذہب دیوبند کو توحید پرست مانا جاتا ہے درحقیقت بعض امور میں مذہب دیوبند کے حاملین اپنے خاص عقائد کی بنا پر ملت اسلامیہ سے بھی خارج ہیں جیسے اللہ کےعرش پر مستوی ہونے کا انکار اسی طرح سے اللہ کے بعض صفات کی تعویل کرکے اسکا انکار ۔قرآن کو اللہ کا کلام نسفی کہکر قرآن کے مخلوق ہونے کا اقرار وغیرہ الخ
جاری ہے